![]() |
|
Website Reviews All kind of Websites with Urdu Reviews & Screen shot will goes here. |
![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
![]() |
#1 |
Join Date: Dec 2012
Location: G-9/2,Islamabad .....
Posts: 1,010
![]() ![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت ٹھیک ٹھاک اور خوش ہونگے دوستوں آج میں ویب سائٹ ریویو سیکشن میں ایک زبردست ویب سائٹ کے ساتھ پیش ہواہوں دوستوں جیسے کے آپکو تھریڈ کے ٹائٹل سے ہی پتہ چل گیا ہوگا کے اس ویب سائٹ میں کیا ہوتا ہے اس سائیٹ میں آپ پورا قرآن سیکھ سکتے ہیں اس میں آپ قرآن کا جو سپارہ ، جو سورت ، سُننا چاھے آپ وہ سن سکتے ہے اور جس قاری کے آواز میں سُننا چاھتے ہیں ۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ آپ اس قرآن کے فونٹ کو بڑا ، چھوٹا کرسکتے ہیں اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی تب تک آپ اپنا اور اپنو کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا سائٹ پر جانے کیلئے آپ یہاں کلک کریں
__________________
![]() ![]() ![]() یہ یقین ہمیں خود کو بہرحال دلانا ہوگ ہم مسافر ہیں ہمیں یہاں سے جانا ہوگا |
![]() |
![]() |
![]() |
Bookmarks |
Tags |
by iqbal hassan, https://www.urduplanet.com, quran learning and reading |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|